نئی دہلی،6جولائی(ایجنسی) مشہور فٹ لیونل میسی Lionel Messiکو سپین کی عدالت نے ٹیکس چوری کے معاملے میں 21 ماہ جیل کی سزا سنائی. ان پر 37 لاکھ یورو کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا. فی الحال میسی جیل نہیں جائیں گے. میسی سپین کے بارسلونا کلب کی طرف سے کھیلتے ہیں. بین الاقوامی سطح پر ارجنٹائن کے لئے کھیلتے تھے، حال ہی میں انہوں نے ریٹائرمنٹ لیا.
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سپین کی ایک عدالت نے بارسلونا کے سٹرائیکر لیونیل میسی اور ان کے والد کو ٹیکس فراڈ کے لیے 21 ماہ کی جیل کی سزا سنائی ہے اور ساتھ ہی ان پر 37 لاکھ یورو (تقریبا 41 لاکھ ڈالر) جرمانہ عائد کیا ہے. لیکن جیل کی یہ سزا غالبا معطل ہوگی کیونکہ سپین میں عدم تشدد جرم کے لیے پہلے جرم پر 2 سال سے کم مدت کی سزا میں یہ عام بات ہے.